2691
Silsila Sahiha #2691
Sahih
-" إذا تنخم احدكم فلا يتنخمن قبل وجهه ولا عن يمينه وليبصق عن يساره او تحت قدمه اليسرى".-" إذا تنخم أحدكم فلا يتنخمن قبل وجهه ولا عن يمينه وليبصق عن يساره أو تحت قدمه اليسرى".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہما نے یہ حدیث بیان کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کی دیوار پر بلغم دیکھی، اسے سنگ ریزے کے ساتھ کھرچا اور پھر فرمایا: ”اگر کوئی آدمی (نماز میں) تھوکے تو وہ اپنے چہرے کے سامنے والی سمت میں نہ تھوکے اور نہ دائیں طرف، اسے چاہیئے کہ وہ بائیں طرف یا بائیں پاؤں کے نیچے تھوک لیا کرے۔“