Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 21 · Chapter 1789

آداب اور اجازت طلب کرنا

بعض افراد کے لیے شب کی گفتگو کا جواز

1 hadith in this chapter

2690

Silsila Sahiha #2690

Sahih

-" لا سمر إلا لمصل او مسافر".-" لا سمر إلا لمصل أو مسافر".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”صرف نمازی اور مسافر لوگ شب کو گفتگو کر سکتے ہیں۔“