Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1733

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

دلوں کو راہ راست پر لانے کے لیے زبان کا کردار

1 hadith in this chapter

2576

Silsila Sahiha #2576

Sahih

-" لا يستقيم إيمان عبد حتى يستقيم قلبه ولا يستقيم قلبه حتى يستقيم لسانه ولا يدخل رجل الجنة لا يامن جاره بوائقه".-" لا يستقيم إيمان عبد حتى يستقيم قلبه ولا يستقيم قلبه حتى يستقيم لسانه ولا يدخل رجل الجنة لا يأمن جاره بوائقه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کسی آدمی کا ایمان اس وقت تک درست نہیں ہو سکتا، جب تک کہ اس کا دل درست نہیں ہوتا۔“ اور کسی کا دل اس وقت تک صحیح نہیں ہو سکتا، جب تک اس کی زبان راہ راست پر نہیں آ جاتی اور ایسا شخص جنت میں داخل نہیں ہو گا کہ جس کے شرور سے ا‏‏‏‏س کا ہمسایہ امن میں نہیں ہوتا۔“