2575
Silsila Sahiha #2575
Sahih
- (لا يزال الناس بخير؛ ما لم يتحاسدوا).- (لا يزالُ النّاس بخير؛ ما لم يتحاسدوا).
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ضمرہ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ اس وقت تک خیر و بھلائی پر رہیں گے جب تک ایک دوسرے سے حسد نہیں کریں گے۔“