Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1731

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

بندہ کب تک یتیم رہتا ہے؟

1 hadith in this chapter

2574

Silsila Sahiha #2574

Sahih

- (لا يتم بعد احتلام، ولا يتم على جارية إذا هي حاضت). اخرجه الطبراني في"الكبير" (4/16/3502): حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي: ثنا محمد بن ابي بكر المقدمي: ثنا سلم بن قتيبة: ثنا ذيال بن عبيد قال: سمعت جدي حنظلة يقول: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: فذكره.- (لا يُتمَ بعدَ احتلامٍ، ولا يُتمَ على جاريةٍ إذا هي حاضت). أخرجه الطبراني في"الكبير" (4/16/3502): حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي: ثنا محمد بن أبي بكر المقدَّمي: ثنا سَلمُ بن قتيبة: ثنا ذيَّالُ بن عُبَيد قال: سمعت جدي حنظلة يقول: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم -: فذكره.

اردو ترجمہ · Urdu

ذیال بن عبید سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے اپنے دادا سیدنا خنظلہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بالغ ہونے کے بعد کوئی یتیمی نہیں اور (‏‏‏‏اسی طرح) جب لڑکی کو حیض آ جائے تو اس پر بھی یتیمی (‏‏‏‏کا حکم) نہیں رہتا۔“