Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1734

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

امہات المؤمنین کے حق میں مہربان لوگ سچے اور صابر تھے

1 hadith in this chapter

2577

Silsila Sahiha #2577

Sahih

- (لا يعطف عليكن بعدي إلا الصادقون الصابرون).- (لا يَعْطِفُ عليكنَّ بعْدِي إلا الصّادقُون الصّابرُون).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ (‏‏‏‏اپنی بیویوں سے) فرما رہے تھے: ”میرے بعد تم پر وہی لوگ مہربان و مشفق ہوں گے، جو سچے اور صابر ہوں گے۔“ عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عبداللہ بن سعد بن أبی سرح کو ایک چیز (‏‏‏‏یعنی باغ) چالیس ہزار کا فروخت کیا اور وہ (‏‏‏‏ساری رقم) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجات میں تقسیم کر دی، اللہ تعالیٰ ا‏‏‏‏ن پر رحم فرمائے۔