Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1667

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

نیک و بد ہم نشینوں کی مثال

1 hadith in this chapter

2503

Silsila Sahiha #2503

Sahih

- (إئما مثل الجليس الصالح والجليس السوء: كحامل المسك ونافخ الكير؛ فحامل المسك؛ إما ان يحذيك، وإما ان تبتاع منه، وإما ان تجد منه ريحا طيبة، ونافخ الكير؛ إما ان يحرق ثيابك، وإما ان تجد [منه] ريحا خبيثة).- (إئما مثل الجليس الصالح والجليس السوء: كحامل المسك ونافخ الكير؛ فحامل المسك؛ إما أن يُحذيك، وإما أن تبتاع منه، وإما أن تجد منه ريحاً طيبة، ونافخ الكير؛ إما أن يحرق ثيابك، وإما أن تجد [منه] ريحاً خبيثة).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اچھے ساتھی اور برے ساتھی کی مثال کستوری اٹھانے والے اور بھٹی پھونکنے والے کی ہے۔ کستوری اٹھانے والا یا تو تجھے کستوری تحفۃ دے دے گا یا تو اس سے خرید لے گا (‏‏‏‏ اور یہ دونوں صورتیں نہ ہونے کی صورت میں کم از کم) تو اس سے اچھی خوشبو تو پا لے گا۔ (‏‏‏‏رہا مسئلہ) بھٹی جھونکنے والے کا تو یا تو وہ تیرے کپڑے جلا دے گا یا تو اس سے گندی ہوا پائے گا۔“