Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1668

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

کھانا کھلانا جنت کا سبب ہے

1 hadith in this chapter

2504

Silsila Sahiha #2504

Sahih

-" عليك بحسن الكلام، وبذل الطعام".-" عليك بحسن الكلام، وبذل الطعام".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ہانی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: جب میں وفد کی صورت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو کہا: اے اللہ کے رسول! کون سا عمل جنت کو واجب کر دیتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم عمدہ کلام کرنے اور کھانا کھلانے کو لازم پکڑو۔“