Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1666

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

حکمرانوں کے حقوق ادا کرنا

1 hadith in this chapter

2502

Silsila Sahiha #2502

Sahih

- (إئكم سترون بعدي اثرة وامورا تنكرونها، قالوا: فما تامرنا يا رسول الله؟! قال: ادوا إليهم حقهم، وسلوا الله حقكم).- (إئكم سترون بعدي أثرة وأموراً تنكرونها، قالوا: فما تأمرنا يا رسول الله؟! قال: أدّوا إليهم حقهم، وسلوا الله حقكم).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فرمایا: ”بےشک تم میرے بعد حق تلفی دیکھو گے اور ایسے کام بھی دیکھو گے جن کا تم انکار کرو گے۔“ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! ایسے میں آپ ہمیں کیا حکم دیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کا حق ادا کر دینا اور اپنے حق کا سوال اللہ تعالیٰ سے کرنا۔“