2445
Silsila Sahiha #2445
Sahih
- (إذا شهر المسلم على اخيه سلاحا، فلا تزال ملائكة الله تلعنه حتى يشيمه عنه).- (إذا شهَرَ المسلمُ على أخيهِ سلاحاً، فلا تزالُ ملائكةُ اللهِ تلعنُه حتّى يَشِيمَهُ عنه).
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی مسلمان اپنے بھائی پر اسلحہ سونتتا ہے تو فرشتے اس پر لعنت کرتے رہتے ہیں، جب تک وہ اس کو میان میں داخل نہیں کر دیتا۔“