Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1617

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

سوئے ظن کو طول دینا

1 hadith in this chapter

2446

Silsila Sahiha #2446

Sahih

- (إذا ظننتم فلا تحققوا. وإذا حسدتم فلا تبغوا. وإذا تطيرتم فامضوا؛ وعلى الله توكلوا. وإذا وزنتم فارجحوا).- (إذا ظننتُم فلا تُحَقِّقوا. وإذا حسدتُم فلا تبغُوا. وإذا تطيَّرتُم فامضوا؛ وعلى الله توكلوا. وإذا وُزنتُم فأرجحُوا).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم کو (‏‏‏‏کسی کے بارے میں سوئے) ظن ہو جائے تو اس کی چھان بین مت کرو، جب تم کسی سے حسد کرنے لگو تو ظلم مت کرو اور جب تم کو (‏‏‏‏اپنے کسی کام کے بارے میں) بدشگونی ہو جائے تو (‏‏‏‏مت رکو اور) اپنے کام کو جاری رکھو اور اللہ پر بھروسہ کرو اور جب تم (‏‏‏‏لین دین کے وقت) وزن کرو تو ترازو کا پلڑا جھکا دیا کرو (‏‏‏‏یعنی چیز وزن سے کچھ زیادہ دے دیا کرو)۔“