Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1615

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

جھوٹا خواب بیان کرنا بھی جھوٹ ہے

1 hadith in this chapter

2444

Silsila Sahiha #2444

Sahih

- (إن من افرى الفرى ان يري عينيه في المنام ما لم تريا).- (إنّ من أَفْرَى الفِرَى أنْ يُرِيَ عَينيهِ في المنامِ ما لم تَرَيَا).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ آدمی خواب میں اپنی آنکھوں کو وہ کچھ دکھلائے جو (‏‏‏‏درحقیقت) انہوں نے نہ دیکھا ہو۔“