Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 17 · Chapter 1378

سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا

بہترین گھوڑوں کی صفات

1 hadith in this chapter

2118

Silsila Sahiha #2118

Sahih

- (إذا اردت ان تغزو؛ اشتر فرسا ادهم، اغر، محجلا، مطلق اليمنى؛ فإنك تغنم وتسلم).- (إذا أردتَ أن تغزوَ؛ اشْترِ فَرِساً أدْهَمَ، أغَرُّ، محجلاً، مُطلَقَ اليمنى؛ فإنّك تغنمُ وتسلَمُ).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر جہاد کرنے کا ارادہ ہے تو ایسا گھوڑا خرید کر رکھو جس کا رنگ کالا ہو، پیشانی اور ٹانگوں میں بیڑی کی جگہ سفید ہو اور اس کی ایک یا دونوں ٹانگوں میں سفید حلقہ نہ ہو۔ (اگر ایسا گھوڑا ہوا تو) تو مال غنیمت پاؤ گے اور سالم رہو گے۔“