Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 14 · Chapter 1185

بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

میت کے لیے چالیس مومنوں کی سفارش قبول ہوتی ہے

1 hadith in this chapter

1769

Silsila Sahiha #1769

Sahih

-" ما من اربعين من مؤمن يشفعون لمؤمن، إلا شفعهم الله فيه".-" ما من أربعين من مؤمن يشفعون لمؤمن، إلا شفعهم الله فيه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا غلام بیان کرتا ہے کہ عبداللہ کا بیٹا فوت ہو گیا، انہوں نے مجھے کہا: کریب! ذرا اٹھو اور دیکھ کر آؤ کہ کیا میرے بیٹے (کی نماز جنازہ) کے لیے کوئی آیا ہے؟ میں نے کہا: جی ہاں۔ انہوں نے کہا: اوہو! تو ہلاک ہو جائے، وہ ہیں کتنے . . . چالیس ہیں؟ میں نے کہا: چالیس سے تو زیادہ ہیں۔ انہوں نے کہا: میرے بیٹے کی میت کو اٹھاؤ، میں شہادت دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”اگر چالیس مومن کسی مومن (کی مغفرت) کی سفارش کریں تو اللہ تعالیٰ میت کے حق میں ان کی یہ سفارش قبول فرما لیتا ہے۔“