Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 14 · Chapter 1186

بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

تعزیت کرنے کا اجر و ثواب

1 hadith in this chapter

1770

Silsila Sahiha #1770

Sahih

-"ما من مؤمن يعزي اخاه بمصيبة إلا كساه الله سبحانه من حلل الكرامة يوم القيامة".-"ما من مؤمن يعزي اخاه بمصيبة إلا كساه الله سبحانه من حلل الكرامة يوم القيامة".

اردو ترجمہ · Urdu

محمد بن عمرو بن حزم روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو مومن اپنے بھائی کی مصیبت پر اس کی تعزیت کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن عزت و شرافعت کی عمدہ پوشاک پہنائے گا۔“