Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 14 · Chapter 1184

بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

حجر اسود جنت سے اتارا گیا، لیکن اس کی برکات کیوں ختم ہو گئیں

1 hadith in this chapter

1768

Silsila Sahiha #1768

Sahih

- لولا ما مسه من انجاس الجاهلية؛ ما مسه ذو عاهة إلا شفي، وما على الارض شيء من الجنة غيره).- لولا ما مسه من أنجاس الجاهلية؛ ما مسه ذو عاهة إلا شُفي، وما على الأرض شيء من الجنة غيره).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر اس (حجر اسود) کو جاہلیت کی نجاستوں نے نہ چھوا ہوتا تو اسے مس کرنے سے تکلیف والے آدمی کی تکلیف دور ہو جاتی، اس پتھر کے علاوہ زمین میں جنت کی کوئی چیز نہیں ہے۔“