Sahih Ibn Hibban #2348
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كُنْتُأَمُدُّ رِجْلَيَّ فِي قِبْلَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي ، فَإِذَا سَجَدَ غَمَزَنِي فَرَفَعَتْهُمَا ، وَإِذَا قَامَ رَدَدْتُهُمَا """
اردو ترجمہ · UrduUnverified translation
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قبلہ کی سمت والے حصے میں اپنے پاؤں پھیلا لیتی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت نماز ادا کر رہے ہوتے تھے، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں جانے لگتے تو مجھے ہلا دیتے تھے، میں اپنے پاؤں سمیٹ لیتی تھی، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو جاتے تو میں انہیں دوبارہ پھیلا دیتی تھی۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2348]