Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 9 · Chapter 98

سفر میں نماز قصر کرنے کے متعلق کتاب

نماز ِفجر میں قنوتِ ( نازلہ ) کا بیان

1 hadith in this chapter

379

Muwatta Imam Malik #379

Sahih

[379] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ عَبْدَ اللّٰہ بْنَ عُمَرَ کَانَ لَا یَقْنُتُ فِی شَیْئٍ مِنَ الصَّلَاۃِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کسی بھی نماز میں قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے ۔