Muwatta Imam Malik #373
[373] حَدَّثَنِی یَحْیَی عَنْ مَالِکٍ، عَنْ أبِی جَعْفَرٍ الْقَارِیِٔ، أَنَّہُ قَالَ : رَأَیْتُ عَبْدَ اللّٰہ بْنَ عُمَرَ إِذَا أَہْوَی لِیَسْجُدَ، مَسَحَ الْحَصْبَائَ لِمَوْضِعِ جَبْہَتِہِ، مَسْحاً خَفِیفاً۔
اردو ترجمہ · Urdu
ابوجعفر قاری رحمہ اللہ سے روایت ہے ، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا ، جب وہ سجدے کے لیے جھکتے تو اپنے سجدے کی جگہ سے کنکریوں کو ہلکا سا ( ہاتھ پھیر کر ) ہٹا دیتے ۔