Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 9 · Chapter 94

سفر میں نماز قصر کرنے کے متعلق کتاب

سفر میں نمازی کے سُترہ کا بیان

2 hadiths in this chapter

371

Muwatta Imam Malik #371

Sahih

[371] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، أَنَّہُ بَلَغَہُ : أَنَّ عَبْدَ اللّٰہ بْنَ عُمَرَ کَانَ یَسْتَتِرُ بِرَاحِلَتِہِ إِذَا صَلَّی۔

اردو ترجمہ · Urdu

امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب ( سفر میں ) نماز پڑھتے تو اپنے سواری کے اونٹ کو سترہ بنا لیتے تھے ۔

372

Muwatta Imam Malik #372

Sahih

[372] وَحَدَّثَنِی عَنْ مَالِکٍ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ، أَنَّ أَبَاہُ کَانَ یُصَلِّی فِی الصَّحْرَائِ إِلَی غَیْرِ سُتْرَۃٍ۔

اردو ترجمہ · Urdu

ہشام بن عروہ رحمہ اللہ اپنے والد عُروہ رحمہ اللہ سے بیان کرتے ہیں کہ وہ صحراء یعنی کھلی فضا میں بغیر سترہ کے نماز پڑھ لیتے تھے ۔