Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 9 · Chapter 87

سفر میں نماز قصر کرنے کے متعلق کتاب

مسافر کی نماز کا بیان جب کہ وہ ٹھہرنے کا پختہ ارادہ کر لے

1 hadith in this chapter

345

Muwatta Imam Malik #345

Sahih

[345] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ عَطَائٍ الْخُرَاسَانِیِّ، أَنَّہُ سَمِعَ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ قَالَ : مَنْ أَجْمَعَ إِقَامَۃً أَرْبَعَ لَیَالٍ وَہُوَ مُسَافِرٌ أَتَمَّ الصَّلَاۃَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

عطاء خراسانی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انھوں نے سعید بن مسیب رحمہ اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا : جو شخص مسافر ہو اور چار راتیں ٹھہرنے کا پختہ ارادہ کر لے تو وہ نماز کو پورا کرے گا ۔