Muwatta Imam Malik #395
[395] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ أبِی أُمَامَۃَ بْنِ سَہْلِ بْنِ حُنَیْفٍ، أَنَّہُ قَال : دَخَلَ زَیْدُ بْنُ ثَابِتٍ الْمَسْجِدَ، فَوَجَدَ النَّاسَ رُکُوعاً فَرَکَعَ، ثُمَّ دَبَّ حَتَّی وَصَلَ الصَّفَّ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابوامامہ بن سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ مسجد میں داخل ہوئے تو انھوں نے لوگوں کو رکوع کی حالت میں پایا تو وہ بھی ( صف کے پیچھے ہی ) رکوع میں چلے گئے ۔ پھر ( اسی حالت میں ) آہستہ آہستہ چلنے لگے یہاں تک کہ وہ صف میں پہنچ گئے ۔