Muwatta Imam Malik #322
[322] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، أَنَّہُ بَلَغَہُ: أَنَّ عَائِشَۃَ زَوْجَ النَّبِیِّ ﷺ ، کَانَتْ تُصَلِّی فِی الدِّرْعِ وَالْخِمَارِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ زوجہ پیغمبر ﷺ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا قمیص اور دوپٹے ہی میں نماز پڑھ لیا کرتی تھیں ۔