Muwatta Imam Malik #306
[306] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أبِی وَقَّاصٍ، عَنْ مَوْلًی لِعَمْرِو بْنِ الْعَاصِ- أَوْ لِعَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہ ﷺ قَالَ : صَلَاۃُ أَحَدِکُمْ وَہُوَ قَاعِدٌ مِثْلُ نِصْفِ صَلَاتِہِ وَہُوَ قَائِمٌ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم میں سے کسی کی بیٹھ کر پڑھی ہوئی نماز اُس کی اُس نماز کے نصف ( اجر ) کے برابر ہے جسے وہ کھڑا ہو کر ادا کرے ۔‘‘