Muwatta Imam Malik #300
[300] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ أبِی الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللّٰہ ﷺ قَالَ : إِذَا صَلَّی أَحَدُکُمْ بِالنَّاسِ فَلْیُخَفِّفْ، فَإِنَّ فِیہِمُ الضَّعِیفَ وَالسَّقِیمَ وَالْکَبِیرَ، وَإِذَا صَلَّی أَحَدُکُمْ لِنَفْسِہِ، فَلْیُطَوِّلْ مَا شَائَ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی شخص لوگوں کو نماز پڑھائے تو تخفیف سے کام لے کیونکہ بلاشبہ ان میں کمزور ، بیمار اور بوڑھے لوگ بھی ہوتے ہیں ، ( ہاں ) اور جب تم میں سے کوئی اپنے لیے ( الگ اکیلا ) نماز پڑھے تو جتنا چاہے ( نماز کو ) لمبا کر لے ۔‘‘