Muwatta Imam Malik #236
[236] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ أَنَّہُ سَأَلَ ابْنَ شِہَابٍ عَنْ قَوْلِ اللّٰہ، عَزَّ وَجَلَّ: {یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا إِذَا نُودِیَ لِلصَّلَاۃِ مِنْ یَوْمِ الْجُمُعَۃِ فَاسْعَوْا إِلَی ذِکْرِ اللّٰہِ} فَقَالَ ابْنُ شِہَابٍ کَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ یَقْرَؤُہَا إِذَا نُودِیَ لِلصَّلَاۃِ مِنْ یَوْمِ الْجُمُعَۃِ فَامْضُوا إِلَی ذِکْرِ اللّٰہ۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک رحمہ اللہ نے ابن شہاب رحمہ اللہ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق سوال کیا : { یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا إِذَا نُودِیَ لِلصَّلَاۃِ مِنْ یَوْمِ الْجُمُعَۃِ فَاسْعَوْا إِلَی ذِکْرِ اللّٰہِ } ( الجمعہ 62 : 9 ) ’’ اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف کوشش کرو ۔‘‘ تو ابن شہاب رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اس آیت کو یوں پڑھا کرتے تھے : فَامْضُوا إِلَی ذِکْرِ اللّٰہِ ۔