235
Muwatta Imam Malik #235
Sahih
[235] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ مَنْ أَدْرَکَ مِنْ صَلَاۃِ الْجُمُعَۃِ رَکْعَۃً فَلْیُصَلِّ إِلَیْہَا أُخْرَی ۔ قَالَ ابْنُ شِہَابٍ وَہِیَ السُّنَّۃُ۔
اردو ترجمہ · Urdu
ابن شہاب رحمہ اللہ سے روایت ہے ، وہ کہا کرتے تھے کہ جس نے جمعہ کی نماز سے ایک رکعت پا لی تو وہ اس کے ساتھ ایک رکعت پڑھ لے ۔ ابن شہاب رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ یہی سنت ہے ۔