Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 46 · Chapter 598

متفرق مسائل کی کتاب

علم حاصل کرنے کا بیان

1 hadith in this chapter

1850

Muwatta Imam Malik #1850

Zaeef

[1850] عَنْ مَالِکٍ، أَنَّہُ بَلَغَہُ، أَنَّ لُقْمَانَ الْحَکِیمَ أَوْصَی ابْنَہُ فَقَالَ : یَا بُنَیَّ جَالِسِ الْعُلَمَائَ وَزَاحِمْہُمْ بِرُکْبَتَیْکَ، فَإِنَّ اللّٰہَ یُحْیِی الْقُلُوبَ بِنُورِ الْحِکْمَۃِ، کَمَا یُحْیِی اللّٰہُ الأَرْضَ الْمَیْتَۃَ بِوَابِلِ السَّمَائِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ بیشک لقمان حکیم رحمہ اللہ نے اپنے بیٹے کو وصیت فرمائی ، چنانچہ کہا : اے میرے پیارے بیٹے ! علماء کے ساتھ مل کر بیٹھا کرو ، ان کے ساتھ اپنے گھٹنے ملایا کرو ( ان کی صحبت اختیار کرو اور ان کے سامنے زانوائے تلمذ تہہ کرو ) کیونکہ بلاشبہ اللہ تعالیٰ حکمت ( دانائی و علم ) کے نور کے ساتھ دلوں کو یوں زندہ فرماتے ہیں جس طرح اللہ تعالیٰ مردہ ( اور بنجر ) زمین کو آسمان کی بارش سے زندہ ( و آباد ) فرماتے ہیں ۔