Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 46 · Chapter 585

متفرق مسائل کی کتاب

غیبت کے متعلق بیان

1 hadith in this chapter

1814

Muwatta Imam Malik #1814

Sahih

[1814] عَنِ الْمُطَّلِبَ بْنَ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ حَنْطَبَ الْمَخْزُومِیَّ أَخْبَرَہُ، أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ مَا الْغِیبَۃُ ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ ؟ أَنْ تَذْکُرَ مِنَ الْمَرْئِ مَا یَکْرَہُ أَنْ یَسْمَعَ قَالَ : یَا رَسُولَ اللّٰہِ وَإِنْ کَانَ حَقًّا ؟ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ : إِذَا قُلْتَ بَاطِلاً، فَذَلِکَ الْبُہْتَانُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

مطلب بن عبداللہ بن حنطب مخزومی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا کہ غیبت کیا ہے ؟ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ( غیبت ) یہ ( ہے ) کہ تو کسی آدمی ( کے معاملات و حالات ) میں سے کسی ایسی چیز کا تذکرہ کرے جس کا سننا وہ ناپسند کرتا ہو ۔‘‘ وہ کہنے لگا : اے اللہ کے رسول ! اگرچہ وہ سچ ہو ؟ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ( ہاں اور ) جب تم جھوٹ کہو گے تو یہ بہتان ہے ۔‘‘