Muwatta Imam Malik #1805
[1805] عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ دِینَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : مَنْ قَالَ لأَخِیہِ یَا کَافِرُ، فَقَدْ بَائَ بِہَا أَحَدُہُمَا۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے اپنے بھائی کو کافر کہا تو ان دونوں میں سے ایک اس کلمے کے ساتھ ( کافر ہو کر ) لوٹے گا ۔‘‘