Muwatta Imam Malik #1797
[1797] اَنَّ أَبَا ہُرَیْرَۃَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ : لِلْمَمْلُوکِ طَعَامُہُ وَکِسْوَتُہُ بِالْمَعْرُوفِ، وَلَا یُکَلَّفُ مِنَ الْعَمَلِ إِلاَّ مَا یُطِیقُ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ غلام کے لیے اس کا کھانا اور کپڑے پہنانا معروف طریقے کے مطابق ( مالک کے ذمے ) ہے اور اسے کسی کام کی تکلیف نہ دی جائے مگر صرف اس کی کہ جس کی وہ طاقت رکھتا ہو ۔‘‘