Muwatta Imam Malik #1782
[1782] عَنْ أَ نَسِ بْنِ مَالِکٍ، أَ نَّہُ قَالَ : احْتَجَمَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ ، حَجَمَہُ أَبُو طَیْبَۃَ، فَأَمَرَ لَہُ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ, وَأَمَرَ أَہْلَہُ أَنْ یُخَفِّفُوا عَنْہُ مِنْ خَرَاجِہِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے پچھنے لگوائے ۔ حضرت ابوطیبہ رضی اللہ عنہ نے آپ ﷺ کو پچھنے لگائے ۔ آپ ﷺ نے اس کے لیے ایک صاع کھجور دینے کا حکم فرمایا اور اس کے مالکوں کو حکم دیا کہ اس کی روزانہ آمدنی کے معاملہ میں اس سے تخفیف کریں ۔