Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 46 · Chapter 570

متفرق مسائل کی کتاب

چوہے کے گھی میں گر جانے اور نماز سے قبل کھانا شروع کر دینے کے متعلق بیان

2 hadiths in this chapter

1775

Muwatta Imam Malik #1775

Sahih

[1775] عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ یُقَرَّبُ إِلَیْہِ عَشَاؤُہُ، فَیَسْمَعُ قِرَائَ ۃَ الإِمَامِ وَہُوَ فِی بَیْتِہِ، فَلَا یَعْجَلُ عَنْ طَعَامِہِ حَتَّی یَقْضِیَ حَاجَتَہُ مِنْہُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بیشک حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سامنے شام کا کھانا پیش کر دیا جاتا ، پھر وہ امام کی قراءت اس حال میں سنا کرتے کہ وہ اپنے گھر ہی میں ہوتے تھے تو وہ کھانے سے جلدی نہ کرتے یہاں تک کہ اس سے اپنی حاجت پوری کر لیتے ۔

1776

Muwatta Imam Malik #1776

Sahih

[1776] عَنْ مَیْمُونَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ﷺ ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ سُئِلَ عَنِ الْفَأْرَۃِ تَقَعُ فِی السَّمْنِ ؟ فَقَالَ : انْزِعُوہَا وَمَا حَوْلَہَا فَاطْرَحُوہُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا زوجہ پیغمبر ﷺ سے روایت ہے کہ یقیناً رسول اللہ ﷺ سے چوہے کے متعلق سوال کیا گیا جو گھی میں گر پڑے تو فرمایا :’’ اسے باہر نکال دو اور جو گھی اس کے اردگرد ہو اسے بھی نکال کر پھینک دو ۔‘‘