Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 46 · Chapter 562

متفرق مسائل کی کتاب

یہودی اور عیسائی کو سلام کہنے کے متعلق بیان

1 hadith in this chapter

1752

Muwatta Imam Malik #1752

Sahih

[1752] عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ أَ نَّہُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ : إِنَّ الْیَہُودَ إِذَا سَلَّمَ عَلَیْکُمْ أَحَدُہُمْ، فَإِنَّمَا یَقُولُ : السَّامُ عَلَیْکُمْ۔ فَقُلْ : عَلَیْکَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ، کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ یہودیوں میں سے جب کوئی شخص تمھیں سلام کہتا ہے تو وہ ( اَلسَّامُ عَلَیْکُمْ ) ’’ تم پر موت واقع ہو ‘‘ کہتا ہے ، تو تم ( جواب میں صرف ) یہ کہا کرو : ( عَلَیْکَ ) ’’ تمھی پر ( موت واقع ہو ) ۔‘‘