Muwatta Imam Malik #1750
[1750] عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : یُسَلِّمُ الرَّاکِبُ عَلَی الْمَاشِی، وَإِذَا سَلَّمَ مِنَ الْقَوْمِ وَاحِدٌ أَجْزَأَ عَنْہُمْ۔
اردو ترجمہ · Urdu
زید بن اسلم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سوار شخص پیدل چلنے والے پر سلام کہے ، اور جب قوم ( یعنی چند افراد کی جماعت ) میں سے ایک شخص سلام کہہ دے تو وہ سب کی طرف سے کفایت کرے گا ۔‘‘