Muwatta Imam Malik #1741
[1741] عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : الرُّؤْیَا الْحَسَنَۃُ مِنَ الرَّجُلِ الصَّالِحِ، جُزْئٌ مِنْ سِتَّۃٍ وَأَرْبَعِینَ جُزْء اً مِنَ النُّبُوَّۃِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ نیک آدمی کا اچھا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے ۔‘‘