Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 46 · Chapter 545

متفرق مسائل کی کتاب

انگوٹھی پہننے کا بیان

2 hadiths in this chapter

1702

Muwatta Imam Malik #1702

Sahih

[1702] عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ کَانَ یَلْبَسُ خَاتَماً مِنْ ذَہَبٍ، ثُمَّ قَامَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ فَنَبَذَہُ وَقَالَ : لَا أَلْبَسُہُ أَبَداً قَالَ : فَنَبَذَ النَّاسُ خَوَاتِیمَہُمْ۔

اردو ترجمہ · Urdu

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بلاشبہ رسول اللہ ﷺ سونے کی انگوٹھی پہنا کرتے تھے ۔ پھر ( ایک دن ) رسول اللہ ﷺ کھڑے ہوئے اور اسے پھینک دیا اور فرمایا :’’ میں اسے کبھی نہیں پہنوں گا ۔‘‘ تو لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں پھینک دیں ۔

1703

Muwatta Imam Malik #1703

Sahih

[1703] عَنْ صَدَقَۃَ بْنِ یَسَارٍ، أَ نَّہُ قَالَ : سَأَلْتُ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ عَنْ لُبْسِ الْخَاتَمِ فَقَالَ : الْبَسْہُ، وَأَخْبِرِ النَّاسَ إنِّی أَفْتَیْتُکَ۔

اردو ترجمہ · Urdu

صدقہ بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے ، کہتے ہیں : میں نے سعید بن مسیب سے انگوٹھی پہننے کے متعلق سوال کیا تو انھوں نے فرمایا : اسے پہن لو اور لوگوں کو خبر دے دو کہ بلاشبہ میں ( سعید بن مسیب ) نے تجھے یہ فتویٰ دیا ہے ۔