Muwatta Imam Malik #1700
[1700] عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ،أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ : إِیَّاکُمْ وَاللَّحْمَ، فَإِنَّ لَہُ ضَرَاوَۃً کَضَرَاوَۃِ الْخَمْرِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
یحیی بن سعید رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بے شک حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اپنے آپ کو گوشت سے بچاؤ ( یعنی کثرت سے گوشت نہ کھایا کرو ) کیونکہ بلاشبہ اس میں بھی شراب کی عادت جیسی عادت ہے ۔