Muwatta Imam Malik #1677
[1677] حَدَّثَنِی عَنْ مَالِکٍ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، وَعَلِیَّ بْنَ أبِی طَالِبٍ، وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، کَانُوا یَشْرَبُونَ قِیَاماً۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ بلاشبہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ، حضرت علی بن ابی طالب اور حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہما کھڑے ہو کر پی لیا کرتے تھے ۔