Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 46 · Chapter 531

متفرق مسائل کی کتاب

عورت کے اپنے کپڑے کو لٹکانے کا بیان

1 hadith in this chapter

1658

Muwatta Imam Malik #1658

Sahih

[1658] وَحَدَّثَنِی عَنْ مَالِکٍ، عَنْ أبِی بَکْرِ بْنِ نَافِعٍ، عَنْ أَبِیہِ نَافِعٍ مَوْلَی ابْنِ عُمَرَ، عَنْ صَفِیَّۃَ بِنْتِ أبِی عُبَیْدٍ، أَ نَّہَا أَخْبَرَتْہُ عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ﷺ : أَ نَّہَا قَالَتْ حِینَ ذُکِرَ الإِزَارُ : فَالْمَرْأَۃُ یَا رَسُولَ اللّٰہِ ؟ قَالَ : تُرْخِیہِ شِبْراً قَالَتْ أُمُّ سَلَمَۃَ : إِذَنْ یَنْکَشِفُ عَنْہَا۔ قَالَ: فَذِرَاعاً لَا تَزِیدُ عَلَیْہِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا زوجہ پیغمبر ﷺ سے روایت ہے ، انھوں نے جس وقت کہ ازار کا ذکر کیا گیا ( نبی کریم ﷺ سے ) عرض کی : اے اللہ کے رسول ! تو پھر عورت ( کیا کرے گی ) ؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ ایک بالشت ( کپڑا ) لٹکائے گی ۔‘‘ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ پھر تو ( اس کے پاؤں کا کچھ حصہ ) اس سے کھل جائے گا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ پھر ایک ہاتھ ( کے بقدر نیچے لٹکا لے ) اس سے زیادہ نہ کرے ۔‘‘