Muwatta Imam Malik #1654
[1654] وَحَدَّثَنِی عَنْ مَالِکٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ دِینَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ, أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ : الَّذِی یَجُرُّ ثَوْبَہُ خُیَـلَائَ، لَا یَنْظُرُ اللّٰہُ إِلَیْہِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ شخص جو اپنا کپڑا تکبر کی وجہ سے گھسیٹتا ہے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف ( رحمت کی نظر سے ) نہیں دیکھے گا ۔‘‘