Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 46 · Chapter 528

متفرق مسائل کی کتاب

ریشم اور اُون سے مخلوط کپڑا پہننے کے متعلق بیان

1 hadith in this chapter

1650

Muwatta Imam Malik #1650

Sahih

[1650] وَحَدَّثَنِی مَالِکٌ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ، عَنْ أَبِیہِ، عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ﷺ : أَنَّہَا کَسَتْ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ الزُّبَیْرِ مِطْرَفَ خَزٍّ، کَانَتْ عَائِشَۃُ تَلْبَسُہُ۔

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا زوجۂ پیغمبر ﷺ سے روایت ہے ، انھوں نے ( اپنے بھانجے ) حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو اُون اور ریشم سے مخلوط دھاری دار کپڑا پہنایا جسے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پہنا کرتی تھیں ۔