1649
Muwatta Imam Malik #1649
Sahih
[1649] وَحَدَّثَنِی عَنْ مَالِکٍ، عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ یَلْبَسُ الثَّوْبَ الْمَصْبُوغَ بِالْمِشْقِ، وَالْمَصْبُوغَ بِالزَّعْفَرَانِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بے شک حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ اس کپڑے کو پہنا کرتے تھے جو گیرو ( سرخ مٹی ) سے رنگا گیا ہوتا تھا اور جو زعفران سے رنگا گیا ہوتا تھا ۔