Muwatta Imam Malik #1586
[1586] وَحَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ أبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ﷺ ، أَ نَّہَا قَالَتْ : سُئِلَ رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ عَنِ الْبِتْعِ ؟ فَقَالَ: کُلُّ شَرَابٍ أَسْکَرَ فَہُوَ حَرَامٌ۔
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا زوجہ پیغمبر ﷺ سے روایت ہے ، کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے ’’ بِتْع ‘‘ ( شہد کی شراب ) کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ ہر وہ پینے کی چیز جو نشہ کرے ، حرام ہے ۔‘‘