1536
Muwatta Imam Malik #1536
Sahih
[1536] وَحَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ : أَنَّ أَبَا بَکْرِ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ أَقَادَ مِنْ کَسْرِ الْفَخِذِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ بے شک ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ نے ران توڑنے ( کے زخم ) کا قصاص دلایا ۔