Muslim99Muslim99

Muwatta Imam Malik · Book 41 · Chapter 493

دِیتوں ( خون بہا ) کے مسائل کی کتاب

قتلِ عَمْد ( کے قصاص ) میں واجب طریقِ کار کا بیان

1 hadith in this chapter

1534

Muwatta Imam Malik #1534

Sahih

[1534] وَحَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حُسَیْنٍ مَوْلَی عَائِشَۃَ بِنْتِ قُدَامَۃَ : أَنَّ عَبْدَ الْمَلِکِ بْنَ مَرْوَانَ أَقَادَ وَلِیَّ رَجُلٍ مِنْ رَجُلٍ قَتَلَہُ بِعَصاً، فَقَتَلَہُ وَلِیُّہُ بِعَصاً۔

اردو ترجمہ · Urdu

عمر بن حسین رحمہ اللہ جو حضرت عائشہ بنت قدامہ رضی اللہ عنہا کے آزاد کردہ غلام ہیں ، سے روایت ہے : بے شک عبدالملک بن مروان رحمہ اللہ نے ایک ( مقتول ) آدمی کے ولی کو دوسرے آدمی ( قاتل ) سے قصاص دلایا جس نے اس ( مقتول ) کو ڈنڈے کے ساتھ ( مار مار کر ) قتل کیا تھا ، تو اس کے ولی ( وارث ، سرپرست ) نے بھی اسے ڈنڈے کے ساتھ ہی قتل کیا ۔