1531
Muwatta Imam Malik #1531
Sahih
[1531] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ, وَأبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أبِی ہُرَیْرَۃَ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ قَالَ :جَرْحُ الْعَجْمَائِ جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جُبَارٌ، وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ، وَفِی الرِّکَازِ الْخُمُسُ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ چوپائے کا ( لگایا ہوا ) زخم رائیگاں اور کنواں ( کھودتے وقت کوئی زخمی ہو جائے تو اس کا نقصان بھی ) رائیگاں ہے اور ( اسی طرح معدنیات والی جگہ یعنی ) کان بھی رائیگاں ہے اور رِکاز یعنی دفینہ جاہلیت میں پانچواں حصہ ہے ۔