Muwatta Imam Malik #1521
[1521] وَحَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، أَ نَّہُ بَلَغَہُ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ قَضَی : أَنَّ دِیَۃَ الْیَہُودِیِّ أَوِ النَّصْرَانِیِّ إِذَا قُتِلَ أَحَدُہُمَا، مِثْلُ نِصْفِ دِیَۃِ الْحُرِّ الْمُسْلِمِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
امام مالک رحمہ اللہ کو یہ خبر پہنچی کہ بیشک حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ بے شک یہودی یا عیسائی میں سے جب کسی کو قتل کر دیا جائے تو اس کی دیت مسلمان آزاد شخص کی نصف دیت کے برابر ہے ۔