1508
Muwatta Imam Malik #1508
Sahih
[1508] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ، أَنَّ زَیْدَ بْنَ ثَابِتٍ کَانَ یَقُولُ : فِی الْعَیْنِ الْقَائِمَۃِ إِذَا طَفِئَتْ مِئَۃُ دِینَارٍ۔
اردو ترجمہ · Urdu
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، وہ فرمایا کرتے تھے : وہ آنکھ جو ( اپنی جگہ پر قائم ہو ) جب وہ بجھا دی جائے ( اور اس کی بصارت ضائع ہو جائے ) تو ( اس میں ) سو دینار ہیں ۔