Muwatta Imam Malik #1506
[1506] حَدَّثَنِی یَحْیَی، عَنْ مَالِکٍ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ، أَ نَّہُ کَانَ یَقُولُ : فِی الشَّفَتَیْنِ الدِّیَۃُ کَامِلَۃً، فَإِذَا قُطِعَتِ السُّفْلَی فَفِیہَا ثُلُثَا الدِّیَۃِ۔
اردو ترجمہ · Urdu
سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے ، وہ کہا کرتے تھے : دونوں ہونٹوں ( کے مجموعے کو کاٹ دینے کی صورت ) میں پوری دیت ( سو اونٹ ) لازم ہے اور جب ( صرف ) نیچے والا ہونٹ کاٹا جائے تو اس میں ( نصف نہیں ) بلکہ دو تہائی دیت لازم ہے ۔